لطف اندوزی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lutf-andozi meanings and details

لطف اندوزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لُطْف + اَن + دو (و مجہول) + زی }

تفصیلات

iعربی سے ماخوذ اسم |لطف| کے ساتھ فارسی اسم |اندوز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |لطف اندوزی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٦٧ء کو "تنقید اور تجربہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لطف اندوزی کے معنی

١ - مزہ لینا، لذت حاصل کرنا، محظوظ ہونا۔

"بھرپور لطف اندوزی کے لیے پوری نظم پر نگاہ ڈالنی ہو گی۔" (١٩٨٨ء، اردو کی ظریفانہ شاعری اور اس کی نمائندے، ٧٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!