لطف و کرم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Lutf-o-karam meanings and details

لطف و کرم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لُط + فو (و مجہول) + کَرَم }

تفصیلات

iعربی سے ماخوذ اسم |لطف| کے ساتھ |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |کرم| لگانے سے مرکب عطفی |لطف و کرم| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٩ء کو "شعلہ جوالہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

لطف و کرم کے معنی

١ - مہربانی اور عنایت۔

"اس مرتبہ پہلے سے بھی زیادہ تعظیم و تکریم اور لطف و کرم کا اظہار فرمایا۔" (١٩٨٧ء، بزم صوفیہ، ٦٠٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!