لطیف الطبع کے معنی

لطیف الطبع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَطی + فُط (ا، ل غیر ملفوظ) + طَبْع }

تفصیلات

iعربی سے ماخوذ صفت |لطیف| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم |طبع| لگا کر مرکب |لطیف الطبع| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٣ء کو "صحیفۂ خوشنو سیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

لطیف الطبع کے معنی

١ - ستھری طبیعت والا، زندہ دل، خوش طبع، رحم دل، سلیم الطبع۔

"لطیف الطبع، نیکو نظر، عالم و شاعر اور بے نظیر خوش نویس تھے۔" (١٩٦٣ء، صحیفۂ خوشنو سیاں، ١١٢)