لطیفی کے معنی

لطیفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَطی + فی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |لطیف| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |لطیفی| بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو "جامع المظاہر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["لطف "," لَطِیْف "," لَطِیفی"]

اسم

صفت نسبتی

لطیفی کے معنی

١ - لطیف سے منسوب یا متعلق، پاکیزگی، نفاست۔

 اور پھر محسوس کرتا ہے تو میری ذات میں اپنی سمپورن مٹھاس اپنی لطیفی لذتیں (١٩٦٢ء، گل نغمہ، عزیز خالد، ١٦١)

Related Words of "لطیفی":