لطیفہ سنجی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Lateefa-sanji meanings and details

لطیفہ سنجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَطی + فَہ + سَن + جی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لطیفہ| کے بعد فارسی مصدر |سنجیدن| سے صیغہ امر |سنج| بطور لاحقہ فاعلی کے ساتھ |ی|بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٤ء کو "سوانح عمری ملکہ وکٹوریا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لطیفہ سنجی کے معنی

١ - خوش طبعی، بذلہ سنجی۔

"اور بعض اوقات تو میں نے یہ محسوس کیا کہ ان کی باتیں گہری اور وزنی ہونے کے باورجود لطیفہ سنجی کی چمک دمک اپنے اندر رکھتی ہیں۔" (١٩٧٩ء، رہ نوردانِ شوق، ٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!