لعابی کے معنی

لعابی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَعا + بی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |لعاب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |لعابی| بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "مجمع الفنون" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]

لَعاب لَعابی

اسم

صفت نسبتی

لعابی کے معنی

١ - لعاب سے منسوب یا متعلق، لعاب دار، لیسدار، چکنا۔

"لعابی غدود سے لعاب کا افراز ہوتا ہے۔" (١٩٨١ء، اساسی حیوانیات، ٢٥٥)

لعابی english meaning

MucinousViscous

Related Words of "لعابی":