لعن طعن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word La’n-ta’n meanings and details
لعن طعن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَعْن + طَعْن }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسما |لعن| اور |طعن| پر مشتمل مرکب |لعن طعن| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "مطلع العلوم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زجر و توبیخ","طعن و تشنیع","لعنت ملامت"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
لعن طعن کے معنی
١ - لعنت و ملامت، طعن و تشنیع، سرزنش و نفرین ، زجر و توبیخ، مذمت، برا بھلا کہنا۔
"اکثر فلاسفہ کی محققانہ کاوشوں پر اظہار ناراضگی اور لعن طعن کی گئی ہے۔" (١٩٨٧ء، فلسفہ کیا ہے، ٢٤٦)
لعن طعن or La’n-ta’n english Translation
cursing and reviling or taunting; curses and taunts
محاورات
- لعن طعن ہونا