لغت نگار کے معنی

لغت نگار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لُغَت + نِگار }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |لغت| کے بعد فارسی مصدر |نگاشتن| سے صیغۂ امر |نگار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٣ء کو "اصول اخلاقیات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

لغت نگار کے معنی

١ - کسی زبان کے الفاظ و محاورات کو ترتیب دے کر کتابی شکل دینے والا، لغت لکھنے والا، لغت نویس۔

"بعد کے لغت نگاروں نے ان سے بھی خاطر خواہ استفادہ کیا۔" (١٩٩٤ء، افکار، کراچی، مارچ، ٢٠)

Related Words of "لغت نگار":