لغت نگاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Lughat Nigari meanings and details

لغت نگاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لُغَت + نِگا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |لغت| کے بعد فارسی مصدر |نگاشتن| سے صیغۂ امر |نگار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "امیر مینائی اور ان کے تلامذہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لغت نگاری کے معنی

١ - لغت نگار کا کام یا منصب، لغت نویسی۔

"ان با اصولِ لغتوں کے ہوتے ہوئے بھی اصولِ لغت نگاری نہ سیکھے۔" (١٩٩٤ء، افکار، کراچی، مارچ، ٢٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!