لفظاً کے معنی
لفظاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَف + ظَن }
تفصیلات
iعربی سے ماخوذ اسم |لفظ| کے ساتھ |ا| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے |لفظاً| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "کشاف تنقیدی اصطلاحات" میں مستعمل ملتا ہے
["لفظ "," لَفْظاً"]
اسم
متعلق فعل
لفظاً کے معنی
١ - لغوی طور سے، لفظ کے حقیقی معنی کے طور پر، ازروئے لغت۔
"چلتا ہے اور کہتا ہے میں "تاہے" علامت فعل حال ہے جس کی لفظاً اور معناً تکرار ہوئی ہے۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٢٠)
لفظاً english meaning
["verbally","literally; explicitly","expressly; distinctly pronounced"]