لغوی کے معنی
لغوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لُغَوی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لغت| کی |ت| کو حذف کر کے |وی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |لغوی| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور گا ہے بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٧٩٩ء کو "تجلیات ستۂ نوریہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصلی موضوعی","لغت سے منسوب","لغت سے منسُوب","ماہرِ زبان","ماہرِ لُغت"]
لُغَت لُغَوی
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
لغوی کے معنی
"جو اصطلاحات قائم کئے جائیں ان کے لغوی اور معطلع معنی میں نمایاں تناسب ہو۔" (١٩٠٤ء، مقالات شبلی، ١٣٤:٣)
"زر کلی نے انہیں مورخ، ادیب، لغوی اور عالم دین لکھا ہے۔" (١٩٦٦ء، بلوغ الارب، م)
لغوی کے جملے اور مرکبات
لغوی معنی
لغوی english meaning
belonging to language; verballiteral