لفاف کے معنی
لفاف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لِفاف }
تفصیلات
١ - غلاف یا پوشش؛ (ریاضی) ایک منخی جو قبیل کے ہر رکن کو مس کرتا ہے اور جو اپنے ہر نقطے پر قبیل کے کسی نہ کسی رکن سے مس ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ