ل کے معنی

ل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لام }

تفصیلات

iعربی سے اردو میں دخیل حرف تہجی ہے۔ اردو میں بطور حرف صحیح استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٩ء کو "مقدمہ تاریخ سائنس" میں مفرد شکل میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آخر الفاظ میں مصدریت کا فائدہ دیتا ہے جیسے دیکھ بھال۔ بول چال","اردو کا تیسواں فارسی کا ستائیسواں عربی کا تیسواں حرف اور ناگری اسم الخط کا اٹھائیسواں وینجن ہے ابجد میں اس کے ٣٠ عدد مقرر کئے گئے ہیں","اور شوال کا مخفف ہے","تلفظ لام","عربی میں برئے لئے کے معنی میں کلمہ کے اول میں آتا ہے جیسے لِلّٰہ","فارسی میں بعض وقت اور کاف تازی سے بدل جاتا ہے","کبھی متعدی کے الف سے پہلے فائدہ تاکید کا دیتا ہے جیسے دکھانا سے دکھلانا۔ بتانا سے بتلانا","کبھی نسبت کے واسطے آتا ہے جیسے بوجھل۔ گٹھیل","ہندی میں بعض وقت اب پ ت ٹ ج چ د ڈ ر ڑ س ک گ م ن و ی سے بدل جاتا ہے","یہ حرف اُردو مصادر میں آکر متعدی بناتا ہے جیسے جینا سے جلانا۔ رونا سے رلانا"]

اسم

حرف تہجی

ل کے معنی

١ - تلفظ لام ہے، اردو حروفِ تہجی کا تینتالیسواں، عربی کا تینتیسواں اور فارسی کا ستائیسواں حرفِ صحیح (مصحت) اور حرف مذلقہ یعنی کنارۂ زبان سے ادا ہونے والے حرفوں میں سے ایک ہے جس کے ادا کرنے میں زبان کا اگلا بالائی حصہ سامنے کے اوپر کے دو دانتوں سے قدرے اوپر کے گوشت سے ملتا ہے، کلمات کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان و آخر میں بھی، جیسے لوگ، قلم، مال وغیرہ جمل کے حساب سے 30 تیس عدد کا قائم مقام؛ قرآن پاک میں مقطعات میں بھی شامل جیسے: المر حرف شمسی و حرف جار ہے۔ اردو کے مصادر لازم میں دوسرے حرف کے بعد تعدیے کے سے پہلے تعدیے کی تاکید کے لیے مستعمل، جیسے: پینا سے پلانا، جینا سے جلانا، مصادر متعدی میں تعدیے سے پہلے تعدیے کی تاکید کے لیے مستعمل، جیسے: دکھانا سے دکھلانا، بٹھانا سے بٹھلانا، کبھی کبھی فارسی الفاظ میں رائے میملہ یا کاف عربی سے بدل جاتا ہے، جیسے: الوند سے اروند (ہمدان کا مشہور پہاڑ)، تلول سے تلوک (جوان گائے یا گدھا)، تنبول سے تنبوک (کمان) کبھی لفظ کے آخر میں علامت صفت کے طور پر آتا ہے، جیسے: بوجھل، کٹھل وغیرہ میں؛ (مجازاً) فعل لازم اور شوال کا مخفف اور محبوب کی زلف کے لیے بھی بطور علامت مستعمل۔

"مابعد الطبیعیات کی فصل "ل" کا مفادِ اوّل عربی میں ترجمہ ہوا۔" (١٩٥٩ء، مقدمہ تاریخ ستائش (ترجمہ)١، ٧٧٥:٢)

ل english meaning

(fig.) Ringlet(in jummal reckoning). 30(in jummal reokoning) 30the 30th letter of urdu alphabetthe 30th letter of Urdu alphabetsthirtieth letter of urdu alphabet (equivalent to English l)

شاعری

  • ل میں صورت نقش قدم و خاک بسر ہوں
    بگڑا جو بنایا میری تصویر کا خاکہ
  • لچک لچک کر ہر اک قدم پر کمر میں ب ل پڑرہے ہیں پیہم
    سنک سنک کر ہواے عشوہ گھنیری زلفیں ہلا رہی ہے
  • ل ہوا خوں خیال ناخن یار
    تو نے اچھی گرہ کشائی کی

محاورات

  • ‌جان بچی لاکھوں پائے (خیر سے بدھو گھر کو آئے)
  • ‌سمپت سے بھٹیا نہیں۔ دلدر سے ٹوٹن
  • ‌گاؤں ‌بسنتے ‌بھوتلے۔ ‌شہر ‌بسنتے ‌دیو
  • ‌میلہ ‌جڑنا ‌
  • ‌کلیجہ تر ہونا
  • ‌کوئلوں ‌کی ‌دلالی ‌میں ‌(منہ ‌بھی ‌کالا ‌کپڑے ‌بھی ‌کالے) ‌ہاتھ ‌کالے
  • ‌کوئی ‌آنکھوں ‌کا ‌اندھا ‌کوئی ‌عقل ‌کا ‌اندھا
  • ‌کوفتہ ‌رانان ‌نہی ‌(حلوائے ‌بے ‌دو ‌دست) ‌کوفتہ ‌است
  • ‌کھاتے ‌پیتے ‌جگ ‌ملے ‌اور ‌سر ‌ملے ‌نہ ‌کوئی
  • (آنکھوں میں) لہو اترنا

Related Words of "ل":