لوبھ کے معنی
لوبھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لوبھ (و مجہول) + بَھرا }
تفصیلات
١ - لالچ، حرص، طمع، خواہش، فیاضی کی ضد، کنجوسی، بخیل پن۔, m["(س ۔ لُبھ ۔ خواہش کرنا)","پرائی دولت کی خواہش","خواہش کرنا"]
اسم
اسم نکرہ
لوبھ کے معنی
١ - لالچ، حرص، طمع، خواہش، فیاضی کی ضد، کنجوسی، بخیل پن۔
لوبھ کے مترادف
طمع
آرزو, آز, تمنا, حرص, حوص, خواہش, طمع, لالچ, لالسا
شاعری
- لوبھ کرودھھ سوں ہوئے کرامات
مرشد دونو سے آجات - کار جہاں کے سکل فکرتے بھاری اچھے
سائیں کرے لوبھ جب دور ہوجاوے محن
محاورات
- بھلوبھیو مری مٹکی ٹوٹی میں دہی بیچن سے چھوٹی
- تین دئے اور تیرہ پائے۔ کیسے لوبھ بیاج کا جائے
- جتنی لابھ اتنا لوبھ
- درشن کے نیناں لوبھی
- سادھو وہی جو سادھن کرے، کرودھ لوبھ اور موہ کو مارے
- سادھو وہی جو سادھن کرے۔ کرودھ لوبھ اور موہ کو مارے
- کام کرودھ مدھ لوبھ کی جب من میں ہووے کھان۔ کا پنڈت کیا مور کھادوؤ ایک سماں
- یہ بھی سکشا ناتھ جی کہہ گئے ٹھیکم ٹھیک کھوویں آدر مان کو دغا لوبھ اور بھیک