لچک داری کے معنی
لچک داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَچَک + دا + ری }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ اسم |لچک| کے بعد فارسی مصدر |داشتن| سے صیغہ امر |دار| بطور لاحقہ فاعلی کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٠ء کو "معاشیات ہند" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
لچک داری کے معنی
١ - نرمی، نرم ہونے کی صلاحیت، لچکیلا پن۔
"مذکورہ بالا شرائط کے بارے میں حکومت کے پیش نظر دو اہم مقاصد، سادگی اور لچکداری تھے۔" (١٩٤٠ء، معاشیات ہند (ترجمہ)، ٤٨٨:١)