لڑائی جھگڑا کے معنی
لڑائی جھگڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَڑا + ای + جَھگ + ڑا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |لڑائی| کے ساتھ ہندی اسم |جھگڑا| لگانے سے مرکب |لڑائی جھگڑا| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "روز کا قصہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
لڑائی جھگڑا کے معنی
١ - تکرار، دنگا فساد، لڑنا جھگڑنا۔
"جب سے ہمارا گروپ شہر میں آیا تھا خوب لڑائی جھگڑے ہوتے تھے۔" (١٩٨٧ء، روز کا قصہ، ١٣١)
لڑائی جھگڑا کے مترادف
مارپیٹ