لڑائی و ڑائی کے معنی

لڑائی و ڑائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَڑا + ای + وَڑا + ای }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |لڑائی| کے ساتھ |وڑائی| بطور تابع مہمل لگا کر مرکب |لڑائی وڑائی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٥ء کو "ترجمہ قرآن مجید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لڑائی و ڑائی کے معنی

١ - لڑائی وغیرہ، لڑائی بھڑائی۔

"لڑائی و ڑائی تو کچھ ہوتی نہیں ہاں یہ لوگ اللہ کی نعمتوں اور اس کے فضل سے لدے پھندے گھروں کو وآپس آئے۔" (١٨٩٥ء، ترجمہ قرآن مجید، نذیر احمد، ١١٤:١)