لکھاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word likhaari meanings and details
لکھاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لِکھا + ری }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |لکھ| کے ساتھ |اری| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |لکھاری| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "درد آگہی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["لکھ "," لِکھاری"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : لِکھارِیوں[لِکھا + رِیوں (و مجہول)]
لکھاری کے معنی
١ - قلمکار، لکھنے والا، مصنف۔
یہ پنجابی اور اردو کا بڑا اچھا لکھاری ہے یہ موٹا تو نہیں اتنا مگر سب پر ہی بھاری ہے (١٩٩١ء، چھیڑ خانیاں، ١٧٠)
لکھاری کے مترادف
آتھر, راقم
لکھاری or likhaari english Translation
["writer"]