لگی کے معنی

لگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَگی }

تفصیلات

١ - عشق، چاہت، آرزو، تمنا، خواہش، اچھا، لگن، دلچسپی، لگا*۔, m["آتش معدہ","بنی ہوئی","پاس خاطر","لاگ لپیٹ","لمبا بانس","مچھلی پکڑنے کی لچک دار چھڑی","نہایت آرزو","وہ لمبی دھجی جو کنکوے میں باندھتے ہیں","کمال تمنّا"]

اسم

اسم کیفیت

لگی کے معنی

١ - عشق، چاہت، آرزو، تمنا، خواہش، اچھا، لگن، دلچسپی، لگا*۔

لگی کے جملے اور مرکبات

لگی بندھی

شاعری

  • شاید کسو کے دل کو لگی اُس گلی میں چوٹ
    میری بغل میں شیشہ دل چور ہوگیا
  • آہ برچھی سی لگی تھی تیر سی دل کی طپش
    ہجر کی شب مجھ پہ گزری غیرتِ روز مصاف
  • مرتے ہی سُنا اُن کو جنھیں دل لگی کچھ تھی
    اچھا بھی ہوا کوئی اس آزار سے ابتک
  • آیا تو اورنگ رخ یاس چل بسا
    جانے لگا تو چلنے لگی جان آرزو
  • شاید اسی کا نام محبت ہے شیفتہ
    اک آگ سی ہے سینے کے اندر لگی ہوئی
  • دونوں کو ایک کرتی ہے بڑھ کر لگی کی آگ
    اُٹھی یہاں سے آنچ‘ وہاں تک لپک گئی
  • نگاہِ یار کے پھرتے ہی تم سے اے آتش
    زمانہ پھر گیا‘ چلنے لگی ہوا اُلٹی
  • ہم تک خود اپنی گھوم کے آنے لگی صدا
    کیا سب نوائے درد کے محرم چلے گئے؟
  • سایا مثال آئے تھے اس کی گلی میں ہم
    ڈھلنے لگی جو شام تو ڈھلنا پڑا ہمیں
  • آگ لگی تھی سینہ سینہ، ہر شعلہ جوالا تھا
    اب کے شہر میں روشنیوں کا منظر دیکھنے والا تھا!

محاورات

  • آپ میں کیا شاخ زعفران لگی ہے
  • آتما میں آگ لگی ہونا
  • آس لگی رہنا یا ہونا
  • آس لگی ہونا
  • آمد (و) رفت لگی رہنا
  • آنکھیں آسمان سے لگی (رہتی) ہیں
  • آنکھیں چھت سے (کو) لگ جانا یا لگی ہونا
  • آنکھیں در پر رہنا لگی ہونا یا رہنا
  • آنکھیں لگ جانا یا لگی رہنا
  • آنکھیں لگی ہونا

Related Words of "لگی":