احد کے معنی

احد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُ۔ حَدْ }{ اَحَد }

تفصیلات

١ - مدینہ منوّرہ کے قریب ایک پہاڑ جہاں آنحضرت صلّی اللہ و علیہ وآلہِ وسلّم اور کفارِ مکہ میں جنگ ہوئی تھی, iعربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مجرد کے باب سے ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٤٢١ء کو خواجہ بندہ نواز کے ہاں "شکارنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(تصوف) (تمام اسمی اور وصفی تعینات سے ہٹ کر) خالص ذات باری تعالیٰ","اللہ تعالیٰ کے نناونے ناموں میں سے ایک نام","ایک پہاڑ مدینے کے قریب جہاں قریش کے اور مسلمانوں کے درمیان لڑائی ہُوئی۔ اور پیغمبر صلى الله عليه وسلم کے دو دانت شہید ہوئے تھے۔ اس جنگ میں گو مسلمانوں کو شکست ہُوئی۔ مگر اس سے کفّار نے کوئی فائدہ نہ اُٹھایا","ایک شخص یا شے","خدا وند عالم (بطور اسم)","خدائے تعالٰے کا ایک نام","عدد واحد","فرد واحد (بیشتر ترکیب عربی میں مستعمل)","وجود محض","ہندسوں میں ٫٫ا،،"]

وحد واحد اَحَد

اسم

اسم ( مذکر ), صفت عددی ( مذکر ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

احد کے معنی

١ - مدینہ منوّرہ کے قریب ایک پہاڑ جہاں آنحضرت صلّی اللہ و علیہ وآلہِ وسلّم اور کفارِ مکہ میں جنگ ہوئی تھی

[" نہیں بہم عشرات و احاد میں تکرار اگر مئات الوف آویں ہے احد ہی بکار (١٨١٨ء، انشا، کلیات، ٤٢٦)"," والی و رازق، احد، رب الرحیم اس کو سچا جان، کر حمد حکیم (١٩٥٦ء، خیابان پاک، ٢)"]

["١ - ایک، عدد واحد، ہندسوں میں \"ا\"۔","٢ - یکتا، جس کے ایسا کوئی نہ ہو، بے مثال، لا شریک، بسیط (خدائے تعالٰی کی صفت کے طور پر مستعمل)۔"]

[" اسی کی ذات ہو اللہ اسی کا نام احد وہی صمد ہے وہی لم یلدو لم یولد (١٩١٢ء، شمیم، ریاض شمیم، ٣:٥)"," ظل احد پیدا ہوا نور صمد پیدا ہوا (١٩٢٨ء، سلیم پانی پتی، افکار سلیم، ٦١)","\"تفاوت ان کے درمیان چار کا ہے ہر دو کہ احد المتفاوتین ہے دوچند کرنے سے چار ہوتے ہیں۔\" (١٨٠٥ء، جامع الاخلاق، ٩١)"]

["١ - اللہ تعالٰی کے ننانوے ناموں میں سے ایک نام، خداوند عالم (بطور اسم)۔","٢ - [ تصوف ] (تمام اسمی اور وصفی تعینات سے ہٹ کر) خالص ذات باری تعالٰی، وجود محض۔","٣ - ایک شخص یا شے، فرد واحد (بیشتر ترکیب عربی میں مستعمل)"]

احد کے مترادف

اکیلا, یکتا

اکائی, اکیلا, ایک, بسیط, بےمثال, یگانہ, یکتا

احد english meaning

Unity; one; an individualallianceGodgod [احد]harmonyInimitableMatchlessoneoneness ; being individualSingularunity

شاعری

  • واسطے تیرے زمانے میں میں کہلایا بد
    خوب اس بات سے واقف ہے خداوند احد
  • بے چون و بے چگون ہے بے شبہ ذات تیری
    واھد احد صمد ہے اللہ نام تیرا
  • اس میں چار اعتبار ہیں موجود
    ہر احد سے دو نسبتاں مولود
  • احد اور احمد میں ہے میم ایک
    اسی میم سوں دو ہوئے ہیں تو دیک
  • تو واحد احد اور نرنکار ہے
    نکوئی دوسرا تجھ مددگار ہے
  • احد محمد ایک پچھانوں
    ایک ہی دیکھوں ایک ہی جانوں
  • وہ لا شریک ، لم یلد ولم یولد
    بے شک یگانہ ہے اللہ احد

محاورات

  • آن واحد میں
  • پوت فقیرنی کا چال (چلے) احدیوں کی سی
  • خانہ واحد ہونا
  • فقیر کا پوت چلن (احدیوں) امیروں کا
  • واحد شاہد

Related Words of "احد":