لیڈنگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Leading meanings and details

لیڈنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لی + ڈِنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "بسلامت روی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Leading "," لِیڈِنْگ"]

اسم

صفت ذاتی

لیڈنگ کے معنی

١ - راہنما، اہم، خاص، مرکزی، نمایاں، بات کو نیا رُخ دینے والا، کسی خاص جانب توجہ مبذول کرانے والا۔

"پھر مزید تعریف کے لیے موصوفہ نے ایک اور لیڈنگ سوال کر دیا۔" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١٢٣)

لیڈنگ کے جملے اور مرکبات

لیڈنگ آرٹیکل

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!