لیکھ کے معنی
لیکھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لِیکھ }{ لیکھ (یائے مجہول) }
تفصیلات
١ - چھوٹی جوں، دھک یا جوں کا انڈا، ڈگر راستہ (عموماً) کچا راستہ) پگڈنڈی۔, ١ - 1۔لیکھا، قسمت کا لکھا، قسمت، نوشتہ۔2۔ حساب، گنتی۔3۔ دستور، طریقہ۔, m["آمدو رفت کا نشان","بیضہ بہ سش","جوں کا انڈا","جُوں کا انڈا","چھوٹی جوں","دیکھئے: لیک","گاڑی کی لکیر","لکھی ہوئی چیز"]
اسم
اسم نکرہ, اسم کیفیت
لیکھ کے معنی
لیکھ کے جملے اور مرکبات
لیکھ دار
لیکھ english meaning
a nita wirringA writingan endorsementThe egg of a louse
شاعری
- بات کوں لگ یتا اوسی کی توں
جیوں پتھر پر کی لیکھ جس کی بات - ہمیں کنگھی بھی کریں گے ہمیں دیکھیں گے جوئیں
اے صنم لیکھ ہے پتھر کی اگر تیری بات - چابک سواروں لے دکھیا اے چابکی کس میں نہیں
کھیلے بھوت ڈاواں الکھ سوں لیکھ چوگاں عید کا
محاورات
- اس دن بھولیں چوکڑی ولی نبی اور پیر۔ لیکھا لیوے جن دناں قادر پاک قدیر
- اندھے کے لیکھے جیسے رات ویسے دن
- اونچے چڑھ کے دیکھا تو گھر گھر یہ ہی لیکھا
- بات پتھر کی لکیر یا لیکھ ہونا
- بیاہ میں بیج کا لیکھا
- بیاہ میں بید کا لیکھا
- بیری ہونا آپنا لاکھ جتن کر دیکھ۔ میٹے سے مٹے ناہیں جوں کرموں کے لیکھ
- پاس کوڑی نہ بازار لیکھا
- پرانی لیکھ پر چلنا
- جو جیوے سو کھیلے پھاگ۔ موا سو لیکھے لاگ