مائع

{ ما + ئع }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٠٠ء کو "غربی طبیعیات کی ابجد" میں مستعمل ملتا ہے۔

["میع "," مائع"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مائِعات[ما + ئِعات]

مائع کے معنی

١ - مادہ کی بہنے والی حالت، ہر رقیق شے، جیسے پانی، تیل وغیرہ، رقیق، بہنے والا، سیال۔

"اور اینٹی باڈی خون کے مائع حصے یعنی سیرم (Serum) میں پائی جاتی ہے۔" (١٩٨٥ء، حیاتیات، ٣٢٦)

مترادف

سیال

انگلش

["liquid"]