مائک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mic meanings and details

مائک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + ئِک }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٦٦ء کو "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Mike "," مائِک"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : مائِکْس[ما + اِکْس]

مائک کے معنی

١ - مائکروفون، وہ آلہ جو آواز کو نشر کرنے کے لیے صوتی لہروں کو برقی لہروں میں تبدیل کرتا ہے، آواز کو بلند اور واضح کرنے والا آلہ (عوماً بو چال، میں مستعمل)۔

"یکایک فیض صاحب مائک پر تشریف لائے۔" (١٩٩٣ء، نگار، کراچی، جنوری، ١٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!