مائکرو فلم ریڈر کے معنی

مائکرو فلم ریڈر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + اِک + رو (و مجہول) + فِلْم + ری + ڈَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ ترکیب |مائکرو فلم| کے بعد اسم صفت |ریڈر| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٣ء کو "اردو نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : مائِکْرو فِلْم رِیڈَرْز[ما + اِک + رو (و مجہول) + فِلْم + ری + ڈَرْز]

مائکرو فلم ریڈر کے معنی

١ - پروجیکٹر جس پر چڑھا کر مائکرو فلم کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

"مائیکرو فلم ریڈر اور پرنٹنگ مشین کو کس طرح چلایا جاتا ہے اس کے بارے میں ضروری معلومات تدریسی نظام کا حصہ ہونی چاہیں۔" (١٩٩٣ء، اردو نامہ، لاہور، اپریل، ٢٨)