مائکرو پالیٹکس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Micro-politics meanings and details

مائکرو پالیٹکس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + اِک + رو (و مجہول) + پا + لی + ٹِکْس }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ |اسماء| |مائکرو| اور |پالیٹکس| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "قائداعظم اور آزادی کی تحریک" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

مائکرو پالیٹکس کے معنی

١ - [ سیاسیات ] عمیق اور گہری سیاست، سیاسی گہرائی۔

"ہندو مسلم لکھنؤ سمجھوتے تک اقتدار مائیکرو پالیٹکس کے زمرے میں آتا ہے۔" (١٩٨١ء، قائداعظم اور آزادی کی تحریک، ٤٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!