مائکروگرام کے معنی

مائکروگرام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + اِک + رو (و مجہول) + گِرام (کسرہ گ مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ صفت |مائکرو| اور اسم |گرام| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "متوازن غذا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : مائِکْرو گِرامْز[ما + اِک + رو (و مجہول) + گِرامْز (کسرہ گ مجہول)]

مائکروگرام کے معنی

١ - گرام کے دس لاکھ ویں حصے کے برابر وزن کی اکائی۔

"ماہرین کی رائے کے مطابق بچوں کو روزانہ دس اور بڑوں کو بیس مائکروگرام Chole)Calciferol) ملنا ضروری ہے۔" (١٩٨١ء، متوازن غذا، ٤٢)