مائکروب کے معنی
مائکروب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + اِک + روب (و مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٤ء کو "المدنیت والاسلام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Microbe "," مائِکْروب"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : مائِکْروبْز[ما + اِک + روبْز (و مجہول)]
مائکروب کے معنی
"ہمارے بیشتر سارے امراض ان جراثیم. ہی کے حملوں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں جن کو عام طور پر جرم. یا مائکروب حیات دقیقہ کہتے ہیں۔" (١٩٤٣ء، مبادی نباتیات، ٨٢١:٢)