ماتا کے معنی
ماتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + تا }
تفصیلات
١ - ماں, m["بڑی عورت کو عزت سے خطاب کرتے ہیں","بھرا پُرا","بھرا ہوا","بے خود","پختہ عمر","ذی عزت","سیتلا دیوی","مہتا کا بگڑا ہوا لفظ"]
اسم
اسم نکرہ
ماتا کے معنی
١ - ماں
ماتا کے مترادف
امی
اماں, اُمّ, امی, بھرپور, پورا, جدری, چیچک, سیتلا, شاداب, شگفتہ, مائی, ماترِ, مادر, ماں, مدہوش, مست, ممی, والدہ, ٹھنڈی, کامل
ماتا کے جملے اور مرکبات
ماتاپتا, ماتا جی
ماتا english meaning
(F. ماتی ma|ti) inoxicated
شاعری
- میں جے کہوں گا تو ہی اب کچ دل منے توں لیا نکو
ماتا ہوں تیرے عشق کا کرتا ہوں تج پر لاڑ میں - سکھی سّیاں مورے کو یاد کیو سپنے میں آکر درس دیو
مورے ماتا پتا کچھ غم نہ کرو سکھی کا ہے پچھاڑا کھاوت ہے - عجب جان میمنت ماتا ہے دو
کہ باگاں سوں پنجا ملاتا ہے وو - ڈھلے تج نین میں کیکی سو بن ڈوری چکر پھرتا
نول نرگس کنول میں اس و ماتا ہو بھنور پھرتا - ایسی نپت یوں راتا ماتا تو اے پائے سبیل
معرفت کی بات پوری خاطر لیاؤ دلیل - فوجاں کوں لےکر بندگیاں زاہد مرے پر چل دیئے
تجھ عشق کا ماتا ہتی اس فوج کوں مارا رگید - ہوا لڑکا جو کھاجا سیتلا کا
عجب احوال ہے ماتا پتا کا
محاورات
- آدھ سیر کے برتن میں سیر بھر نہیں سماتا۔ آدھ سیر کے پاتر میں کیسے سیر سمائے
- اس جاتگ سوں کرو نہ یاری جس کی ماتا ہو کلہاری
- اہیر دیکھ گڈریا ماتا بھیڑی کھائیں سیار
- پیسے بن ماتا کہے جاما پوت کپوت۔ بھائی بھی پیسے بنا ماریں لاکھ سر جوت
- چوہا بل میں سماتا نہ تھا کانوں باندھوں چھاج۔ چوہا بل میں سمائے نہیں دم میں باندھے چھاج
- دھرتی ماتا بوجھ سنبھالے
- رام بنا دکھ کون ہرے۔ برکھا بن ساگر کون بھرے لچھمی بن آدر کون کرے۔ ماتا بن بھوجن کون دھرے
- روپے کو روپیہ کماتا ہے
- روکھ بنانا نگری سو ہے بن برگن ناکڑیاں۔ پوت بنا نہ ماتا سوہے لکھ سونے میں جڑیاں
- ماتا نکلنا