مادر زمین

{ ما + دَرے + زَمِین }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |مادر| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر اسم |زمین| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "شعلۂ گل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

مادر زمین کے معنی

١ - [ کنایۃ ] زمین، دنیا۔

 اگرچہ مسلکِ ماضی رہا ہے آگ ہی آگ اجڑ سکا نہ مگر مادرِ زمیں کا سہاگ (١٩٨٦ء، شعلۂ گل، ٢٣٥)