باز جست کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baaz-jast meanings and details

باز جست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باز + جَسْت }

تفصیلات

iفارسی زبان میں متعلق فعل |باز| اور مصدر جستن سے مشتق حاصل مصدر |جست| سے مل کر مرکب بنا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٣ء میں "انطونی اور کلوپطرہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

باز جست کے معنی

١ - چھلانگ لگانے کا عمل (مجازاً) تیزی کے ساتھ پلٹنے کا عمل۔

"آپ کا یہ رنج و الم جب باز جست کر کے مجھ تک آتا ہے تو میرے دل کی تہوں تک کو ہلا ڈالتا ہے۔" (١٩٤٣ء، انطونی اور کلوپطرہ، ٢٠١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!