مارکوئیس کے معنی

مارکوئیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مار + کُو + اِیس }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٠ء کو "تہذیب الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Marquis "," مارکُوئِیس"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

مارکوئیس کے معنی

١ - انگلستان کا ایک خطاب جو ڈیوک سے چھوٹا اور ارل سے بڑا ہوتا ہے، درجۂ دوم کے امیروں کا خطاب، نواب۔

"مارکوئیس (Marquis) یہ انگریزوں کا مشہور خطاب ہے جو ارل سے بڑا اور ڈیوک سے کم درجے کا ہوتا ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٤٢)