مارو[2] کے معنی
مارو[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + رُو }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["مڈک "," مارُو"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
مارو[2] کے معنی
١ - ایک قسم کا جنگی باجا، جنگی نغمے کا ساز، جنگی نغمہ، طبل جنگ، نقارہ جنگ۔
"دونوں طرف سے لڑائی کا مارو باجا بجنے لگا۔" (١٩٢٨ء، بھگوت گیتا اردو، ٥)