ماس سپیکٹرم[3] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mass spectrum[3] meanings and details

ماس سپیکٹرم[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ماس + سِپیکْٹ (کسرہ س خفیف، ی مجہول) + رَم }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء |ماس| اور |سپیکٹْرَم| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧١ء کو "مثبت شعاعیں اور ایکس ریز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر )

ماس سپیکٹرم[3] کے معنی

١ - [ طبیعیات ] کمیت طیف، کمی طیف۔

"میگنیٹک فیلڈ کے ساتھ ایک ماس سپیکٹرم (Mas Spectrum) حاصل کیا جاتا ہے۔" (١٩٧١ء، مثبت شعاعیں اور ایکس ریز، ٢٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!