مارکسیت
{ مارْک + سِیَت }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل اسم |مارکس| کے ساتھ دیت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٩ء کو "برصغیر میں اسلامی جدیدت" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Marks "," مارْکْسِیَت"]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
مارکسیت کے معنی
١ - مارکسزم، مشہور جرمن اشتراکی کارل مارکس (83۔1818) کا اقتصادی اور سیاسی نظریہ یا عقیدۂ اشتمالیت۔
"اسلام کا اقتصادی نظریہ فسطائیت کے بالکل برعکس ہے اور مارکسیت کا پانچ عناصر سے اشتراک ہے۔" (١٩٨٩ء، برصغیر میں اسلامی جدیدیت، ٢٩١)