ماما[1]
{ ما + ما }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٩ء کو "مظہر المعرفت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ماما[1] کے معنی
١ - [ ہندو ] ماں کا بھائی، ماموں۔
او دہر آئے ماما ادہر آئے نانا رہا دیر تک یونہیں ملنا ملانا (١٩٠٩ء، مظہر المعرفت، ١٦)