ماسٹر آف آرٹس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word master of arts meanings and details

ماسٹر آف آرٹس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ماس + ٹَر + آف + آرْٹْس }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء |Master| اور |Arts| کے مابین انگریزی حرف اضافت |of| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ماسٹر آف آرٹس کے معنی

١ - اعلٰی تعلیمی ڈگری جس کا مخفف ایم اے ہے نیز اس ڈگری کا حامل۔

"ماسٹر بعض ڈگریوں کے ناموں میں بھی آتا ہے، جیسے: ماسٹر آف آرٹ، ماسٹر آف سائنس۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٩٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!