مافیا کے معنی
مافیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + فِیا }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٧٥ء کو "بسلامت روی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
Mafia مافِیا
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
مافیا کے معنی
١ - مجرموں کا ایک منظم بین الاقوامی گروہ جو بہت خطرناک ثابت ہوا۔
"رزقِ حلال کا قائل ہوں کسی بین الاقوامی مافیا کے گروہ سے تعلق نہیں۔" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٣٠)
مافیا english meaning
Syndicate