مال[2] کے معنی

مال[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مال }

تفصیلات

iبرصغیر میں انگریزوں کی آمد پر عام بول چال کی زبان میں رائج ہوا۔ تحریری صورت میں کافی عرصے کے بعد مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

مال[2] کے معنی

١ - ٹھنڈی سڑک، خیابان، ایک مخصوص سڑک کا نام جو عام طور پر شہر سے چھاؤنی کی طرف فوج کی رسد کے لیے بنائی گئی ہو، انگریزی میں Mall۔

"نہ مال کی سی کھلی سڑکیں نہ لارنس کے سے باغات"۔ (١٩٤٦ء، آبلے، ١٤٦)

مال[2] english meaning

["Mall"]

Related Words of "مال[2]":