مال[3] کے معنی
مال[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَال }
تفصیلات
iاردو میں اکثر مرکب الفاظ میں بطور لاحقہ مستعمل ہے فارسی زبان میں "مالیدن" مصدر سے اسم فاعل ہے۔
["مالیدن "," مال"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
مال[3] کے معنی
١ - مرکبات میں بطور جزو دوم آتا ہے، مَلنے والا، رگڑنے والا، مروڑنے والا وغیرہ کے معنی دیتا ہے۔ جیسے : گوشمال، رومال، پامال۔