مالیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Maaliya meanings and details

مالیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + لِیَہ }{ ما + لِی + یَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مال| کے ساتھ |یہ| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |مالیہ| بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٧ء کو "سفرنامۂ بغداد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - وہ آمدنی جو سرکار کو مختلف ٹیکسوں سے وصول ہوتی ہے، محاصل۔, m["زمین کی آمدنی"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : مالِیے[ما + لِیے]
  • جمع : مالِیے[ما + لِیے]
  • جمع غیر ندائی : مالِیوں[ما + لِیوں (و مجہول)]

مالیہ کے معنی

١ - وہ آمدنی جو سرکار کو مختلف ٹیکسوں سے وصول ہوتی ہے، محاصل۔

"حکام اور عمال کو کسی نہ کسی قسم کا مالیہ ادا کرتے تھے۔" (١٩٨٦ء، تاریخ پشتون، ١٧٢)

٢ - [ زراعت ] مالگزاری، لگان۔

"بعض کیسوں میں زمین کے مالیہ کے بقایاجات کے طور پر ہر جانہ وصول کیا گیا۔" (١٩٨٦ء، وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ، ٢٤١)

مالیہ کے مترادف

ریونیو, مال گزاری, محصول

خراج, مالگزاری, مالیت, محصول

مالیہ کے جملے اور مرکبات

مالیہ گزار

مالیہ or Maaliya english Translation

revenuetribute

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!