مامون
{ ما + مُون }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧١٨ء کو "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔
["اَمْن "," مامُون"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
مامون کے معنی
١ - محفوظ، خطرے سے باہر، امن میں۔
"پیغمبر کو اس امر کا پورا شعور ہوتا ہے کہ وہ ہر قسم کی شیطانی مداخلت سے قطعی محفوظ و مامون ہے۔" (١٩٧٨ء، سرت سرور عالمۖ، ٦٧٢:٢)
مترادف
محفوظ