ماموں زاد

{ ما + مُوں + زاد }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |ماموں| کے بعد فارسی مصدر |زادن| سے صیغۂ امر |زاد| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩١ء کو "بوستانِ خیال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ماموں زاد کے معنی

١ - ماموں کا بیٹا یا بیٹی، میمرا یا ممیری۔

"۔"اسے اس کے ننھیال میں بیاہا جائے مگر اسے اپنے ماموں زاد سے چڑ تھی۔" (١٩٨٠ء، ماس اور مٹی، ٤٧)