ماہی دان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word maahi-daan meanings and details

ماہی دان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + ہی + دان }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماہی| کے بعد فارسی لاحقۂ ظرفیت |دان| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٧ء کو "فلسفہ نتائجیت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : ماہی دانوں[ما + ہی + دا + نوں (و مجہول)]

ماہی دان کے معنی

١ - وہ تالاب یا شیشے کی دیواروں والا چھوٹا سا حوض جس میں مچھلیاں رکھی جائیں۔

"پانی کا ایک بڑا گلاس آنکھ سے ذرا اوپر رکھ کر اس کے اندر سے پانی کی سطح کو دیکھیے بلکہ گلاس کے بجائے شیشے کے ماہی دان کی دیوار سے دیکھیے جو مسطح ہو گئی۔" (١٩٣٧ء، فلسفہ نتجائجیت، ٦٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!