ماوا کے معنی
ماوا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + وا }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٩١ء کو "قصۂ فیروز شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(س، ماتر کا، جوہر)","انڈے کی زردی","بھنا ہوا دودھ","بہتا ہوا دودھ","جائے باز گشت","جائے پناہ","دودھ نشاستہ","عطاروں کی اصطلاح میں صَندل کا عِطر","مانع جیسے مرغی","کلف اہار"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
ماوا کے معنی
١ - جائے بازگشت، جائے پناہ، ٹھکانا، گھر۔
"وہ ذاتِ پاک جو غریبوں کا ملجا اور یتیموں کا ماویٰ ہے۔" (١٩١٩ء، جوہرِ قدامت، ١٤٧)
ماوا english meaning
asylumresortshelter
شاعری
- اہے ساتواں بہشت ماوا جنت
کہ اٹواں جنت سو دارالآ خرة