کتب سماوی کے معنی
کتب سماوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُتُبے + سَما + وی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم جمع |کُتُب| کو کسرۂ صفت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق صفت |سماوی| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتی ہے ١٩٨٦ء کو "اردو میں اصولِ تحقیق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - جمع )
کتب سماوی کے معنی
١ - چاروں آسمانی کتابیں؛ الہامی کتابیں، کتبِ اربعہ۔
"کتب سماوی و سرایسی کی بحث میں ان کے متن کی الوہی یا الہامی نوعیت کو بہرحال پیشِ نظر رکھنا ہو گا۔" (١٩٨٦ء، اردو میں اصولِ تحقیق، ٣٥٠)