فیضان
{ فَے (ی لین) + ضان }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |فیض| کے بعد فارسی قواعد کی رو سے |ان| بطور لاحقہ جمع لگا اور یہ بطور واحد بھی مستعمل ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔
["فاض "," فَیضان"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- واحد : فَیض[فَیض (ی لین)]
فیضان کے معنی
١ - فیض ، فائدہ، کرم، عنایت۔
"جسکے فیضان سے ایک ادبی انجمن سماع کےرمُوز سے متعارف ہوئی۔" (١٩٨٧ء، اک محشرِ خیال، ١١٦)
مرکبات
فیضان عظیم, فیضان نظر, فیضان عظیم
انگلش
["overflowing","overflow","abundance","redundance"]