ماہ شمسی کے معنی
ماہ شمسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + ہے + شَم + طی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماہ| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم صفت |شمسی| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "کرزن نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )
ماہ شمسی کے معنی
١ - شمسی سال کا مہینہ، عیسوی سال، سال کا کوئی مہینہ۔
"آبان کے مہینے میں اور ماہ شمسی کے غرہ کے دن اور سولہویں تاریخ کو اور الٰہی جشنوں میں اور چاند سورج کے گرہنوں میں تسلیخ کے منع کرتا۔" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٢٧٨)