ماہ صیاد کے معنی
ماہ صیاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + ہے + صَیْ + یاد }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماہ| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |صیاد| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٧ء کو "ستہ شمسیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )
ماہ صیاد کے معنی
١ - وہ وقت یا دورانیہ جس میں آفتاب برج میزان میں ہو۔قمر در میزان۔
"ایک بدریت ہوتی ہے جب آفتاب سنبلہ میں ہے جس کو ماہ درد کہتے ہیں اور دوسری بدریت ہوتی ہے، جب آفتاب میزان میں ہے اور اس کوبسبب کم فائدہ حاصل ہونے کے ماہِ صَیّاد کہتے ہیں۔" (١٨٣٧ء، ستہ شمسیہ، ١١٤:٢)