ماہ صیام کے معنی

ماہ صیام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + ہے + صِیام }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |صیام| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٩ء کو "دیوانِ غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["روزوں کا مہینہ"]

اسم

اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )

ماہ صیام کے معنی

١ - رمضان المبارک کا مہینہ، روزوں کا مہینہ، ماہ صوم۔

"ماہ صیام کا اولین روزہ دار ہلال عید کو خوش آمدید کہتا ہے۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ١٨٨)

Related Words of "ماہ صیام":